Categories: Latest News

پشاور، جرائم پیشہ افراد کی تصاویر اور مکمل ڈیٹا بی آر ٹی سٹیشنز کی سکرینوں میں دکھایا جانے لگا

ْپشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 22 نومبر2023ء) پشاورمیں جرائم پیشہ افراد کی تصاویر اور مکمل ڈیٹا بی آر ٹی سٹیشنزکی سکرینوں میں دکھایاجانے لگا۔ پولیس نے اسٹریٹ کرائم میں مطلوب ملزمان کاڈیٹا بی آر ٹی کے تمام اسٹیشنز کو فراہم کردیا۔ پشاور میں پولیس کی جانب سے جرائم پیشہ افرادکا ڈیٹابی آرٹی اسٹیشنزکی سکرینوں پردکھایاجانے لگا۔
پولیس نے 200 سے زائدجرائم پیشہ افراد کی پہلی تصاویری لسٹ مکمل کرلی اور طلوب ملزمان کاڈیٹا بی آر ٹی کے تمام اسٹیشنز کو فراہم کردیا ، لسٹ میں اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان کے نام اور تصاویر بھی شامل ہیں ۔ پولیس کاکہنا تھا کہ اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان کی ویڈیوز بی آر ٹی کے تمام اسٹیشنزکی سکرین پرچلائی جارہی ہیں ،تصاویراویزان کرنے کا مقصد عوام ان افراد کی شناخت۔ پولیس کاکہنا تھا کہ ملزمان کا ڈیٹا تصاویرسی سی ٹی وی کیمروں اور کریمینلز ریکارڈ سے حاصل کیا گیاہے، پولیس نے سٹریٹ کرائم اور دیگروارداتوں میں ملوث ملزمان کی نشاہدہی کے لئے عوام سے مدد لینے کافیصلہ کرلیاہے۔

Recent Posts

خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان خیبرپختونخوا کے مختلف…

17 hours ago

پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی

پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی پشاور:بورڈ آف…

24 hours ago

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…

1 day ago

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…

3 days ago

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…

4 days ago

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…

5 days ago