Categories: Latest News

پشاور، ٹرانسفارمر چور گروہ گرفتار، مال مسروقہ بھی برآمد

ویب ڈیسک ستمبر 16, 2023 : پشاور کے تھانہ ریگی پولیس کی ٹرانسفارمر چوروں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں، اس دوران پولیس کو کامیابی بھی ملی ہے۔ پولیس نے ٹرانسفارمر چور گرفتار کر لئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار ملزمان ٹرانسفارمر چوری میں ملوث ہیں جن سے چوری شدہ ٹرانسفارمر کا قیمتی سامان بھی برآمد کر لیا گیا ہے ۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ کچھ عرصہ سے ٹرانسفارمرز کی چوری کی وارداتیں ہونے پر عوام بے چینی کا شکار ہو گئے تھے اور اس سلسلے میں پولیس سے کارروائی کرنے کا بار بار مطالبہ کیا جانے لگا تھا اور آخر کار پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹرانسفارمر چور گروہ گرفتار کرلیا۔

Recent Posts

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…

3 hours ago

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے منفرد مثال قائم کردی

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…

14 hours ago

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…

21 hours ago

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…

23 hours ago

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

2 days ago

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

2 days ago