Peshawar: Two dead cows were recovered from a vehicle on GT Road, the accused was arrested
ویب ڈیسک (مشریق نیوز):محکمہ خوراک نے کارروائی جی ٹی روڈ پر دو مردہ گائے قبضے میں لیکر ملزم کو 30 دن کیلئے جیل بھیج دیا۔
محکمہ خوراک کے اعلیٰ حکام کی ہدایت پر راشننگ فوڈ کنٹرولر پشاور جمشید آفریدی کی نگرانی میں اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر تسبیح اللہ اور کمال احمد نے جی ٹی روڈ پر فروٹ منڈی کے مقام پر کارروائی کی جہاں پر گاڑی میں دو مردہ گائے پائی گئیں جس کو مرنے کے بعد ذبح کیا گیا تھا جس پر محکمہ خوراک کے افسران نے مالک گرفتار کر لیا ۔
محکمہ لائیو سٹاک ڈیپارٹمنٹ اور فوڈ اتھارٹی کے حکام نے معائنہ کرتے ہوئے بھینسوں کے گوشت کو مضر صحت قرار دیدیا جس پر ملزم کو 30 دن کیلئے جیل بھیج دیا گیا۔
پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…
پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…
مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…
خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی…
پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق پشاور:تھانہ پہاڑی…
خیبرپختونخوا : بھانجےکی ٹک ٹاک ویڈیوز پر اعتراض، بھائی نے بہن اور بھانجی کو قتل…