Categories: Latest News

پشاور :تھانہ خزانہ کی حدود میں زبانی تکرار پر فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

پشاور :تھانہ خزانہ کی حدود میں زبانی تکرار پر فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: پشاور تھانہ خزانہ کی حدود میں زبانی تکرار پر فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہو گئے ۔
واقعہ تھانہ خزانہ کی حدود نادرن بائی پاس پر پیش آیا جہاں زبانی تکرار پر ملزمان محمد عامر ولد امام،علی اور راہیل ولد شاہد ساکنان ٹاپو ناساپا نے فائرنگ کرکے راحت ولد محمد اسلام اور عمر حیات ولد سمیع اللہ کو موت کے گھاٹ اتار دیا ۔
ایس پی رورل ڈویژن انعام جان کے مطابق واقعہ کی اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس فوری طورپر موقع پر پہنچ کر ملوث ملزمان کو گرفتارکر لیا۔
پولیس نے نعشوں کو تحویل میں لیتے ہوئے پوسٹ مارٹم کیلئے منتقل کر دیا۔
مقتولین کے ورثا کی رپورٹ کے مقدمہ درج کیا جائے گا ۔

via Mashriq Tv

Recent Posts

دن میں دھونی کا فین رات میں اسپائیڈر مین، پشاور سے منظم ڈکیت گروہ کا اہم ملزم گرفتار

دن میں دھونی کا فین رات میں اسپائیڈر مین، پشاور سے منظم ڈکیت گروہ کا…

1 day ago

خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان خیبرپختونخوا کے مختلف…

2 days ago

پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی

پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی پشاور:بورڈ آف…

2 days ago

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…

2 days ago

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…

4 days ago

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…

5 days ago