Peshawar: One youth killed, three injured in firing over minor dispute in Afghan Colony
پشاور (ویب ڈیسک): صوبائی دارالحکومت کے علاقے افغان کالونی میں زبانی تکرار کے بعد فائرنگ کے نتیجے میں ایک نوجوان جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہو گئے۔
پولیس ذرائع کے مطابق یہ واقعہ فقیر آباد تھانے کی حدود میں پیش آیا، جہاں انڈے لڑانے کے تنازعے پر تلخ کلامی کے بعد فائرنگ ہوئی۔ فائرنگ کے نتیجے میں حمزہ ولد شکیل موقع پر جاں بحق ہو گیا، جبکہ زخمیوں میں مجیب الرحمن ولد حفیظ گل اور تکیہ الرحمن ولد عبدالحافظ شامل ہیں۔
فائرنگ کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہو گئے۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے اور ملوث افراد کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…
پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…
مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…
خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی…
پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق پشاور:تھانہ پہاڑی…
خیبرپختونخوا : بھانجےکی ٹک ٹاک ویڈیوز پر اعتراض، بھائی نے بہن اور بھانجی کو قتل…