Lucky Marwat; A young man commits suicide after getting low marks in the exam
ویب ڈیسک : صوبائی دارالحکومت پشاور میں تھانہ خزانہ کی حدود میں دو فریقین کے مابین فائرنگ تبادلہ کے دوران 3 افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ میں جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
تھانہ خزانہ کی حدود شیرو جھنگی میں فریقین کے مابین لین دین تنازعہ پر فائرنگ تبادلہ ہوا۔ اس دوران فریق اول نور رحمان ولد ولی رحمان، عمران الرحمن ولد رحمان جاں بحق جبکہ جہانگیر شدید زخمی ہو گیا۔
ذرائع کے مطابق فائرنگ تبادلہ میںدوسرے فریق سے فاروق ولد شرافت گولی کا نشانہ بن کر جاں بحق ہوا ہے۔
واقعہ کی اطلاع ملتے ایس پی رورل ڈویژن تیمور خان نے پولیس نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ کر نعشوں کو تحویل میں لے کر پوسٹمارٹم جبکہ زخمی کو ابتدائی طبی امداد کی خاطر ہسپتال منتقل کردیا۔
via Mashriq Tv
پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…
پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…
پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…
مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…
خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی…
پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق پشاور:تھانہ پہاڑی…