Announcement of reduction in the price of bread in Peshawar
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 16 اپریل2024ء) ضلع پشاور کی نانبائی ایسوسی ایشنز نے حکومتی فیصلے کو عوام کے وسیع تر مفاد کے لیے قبول کر لیا اس کے ساتھ ساتھ نانبائی ایسوسی ایشنز نے اپنی دو شرائط بھی رکھ دی انجمن نانبائی کے صدر حاجی فاروق نے نے کہا کہ ہم حکومت کے فیصلے کو دل سے قبول کرتے ہیں یہ نانبائی انتہائی مشکل ہے لیکن پھر بھی حکومت کے فیصلے کو قبول کرتے ہیں سب سے پہلی بات ہماری یہ ہے کہ اگر اگر گیس کی لوڈ شیڈنگ میں کمی نہیں نہیں کی گئی تو اس پر ہم دوبارہ نظر ثانی کریں گے اور دوسری بات یہ ہے کہ کل جو ہی پنجاب میں اٹے کے ریٹ کو دوبارہ بڑھا دیا جائے تو حکومت اسی طرح نوٹیفکیشن جاری کرے گی جس طرح آج انہوں نے کیا ہے ہم پر کوئی پابندی نہیں ہو گی کہ ہم جو بھی روٹی فروخت کریں نان بائیوں نے لال روٹی روٹی 15 روپے 100 گرام اور خمیری روٹی 200 گرام 30 روپے فروخت کرنے متفقہ فیصلہ کر لیا۔
خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…
پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…
پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…