Categories: Latest News

پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں کیخلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں کیخلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

درخواست میں وزارت توانائی، نیپرا، اوگرا ،وزارت پٹرولیم اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔

درخواست میں چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کو بھی فریق بنایا گیا ہے، آئین کے آرٹیکل 199(1) کے تحت توانائی بحران کو ختم کرنا اور اس پر قابو پانا حکومت کی ذمہ داری ہے۔

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو کنٹرول نہ کرنا بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے، توانائی بحران پر قابو نہ پانے سے کاروبار اور روزمرہ زندگی متاثر ہو رہی ہے۔

درخواست میں مزید کہا ہے کہ بجلی، گیس اور پٹرول کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنایا جائے، پٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو کنٹرول کیا جائے اور بلنگ کا یکساں نظام لایا جائے۔

Publisher 

 

Recent Posts

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا عمل معطل کرنے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا عمل معطل کرنے کا فیصلہ اسلام آباد: الیکشن کمیشن…

1 day ago

پشاور اور لاہور کے درمیان 9 نومبر سے براہِ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان

پشاور اور لاہور کے درمیان 9 نومبر سے براہِ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان…

1 day ago

لڑکیوں کی کم عمری کی شادی کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لڑکیوں کی کم عمری کی شادی کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر پشاور:خیبرپختونخوا میں…

2 days ago

پشاور حیات آباد میں فائرنگ سے اسسٹنٹ ڈائریکٹر فہد قتل

پشاور حیات آباد میں فائرنگ سے اسسٹنٹ ڈائریکٹر فہد قتل پشاور: تھانہ حیات آباد کی…

2 days ago

پشاور: سلنڈر دھماکے میں زخمی ہونے والے 3 بچے دم توڑ گئے

پشاور: سلنڈر دھماکے میں زخمی ہونے والے 3 بچے دم توڑ گئے دھماکے کے بعد…

3 days ago

پشاور: دیگرصوبوں کو ہر قسم کی ممنوعہ پتنگ ڈور کی ترسیل پر 30روز کیلئے پابندی عائد

پشاور: دیگرصوبوں کو ہر قسم کی ممنوعہ پتنگ ڈور کی ترسیل پر 30روز کیلئے پابندی…

3 days ago