Petrol Pump Owners Association rejects reports of petrol crisis
پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے پیٹرول بحران کی خبروں کو مسترد کردیا۔
پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے واضح کیا کہ پیٹرول کی قلت کی اصل وجہ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی محدود سپلائی ہے۔ پیٹرول بحران کی خبروں کومسترد کرتے ہیں۔
پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے کہا کہ حکومت آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کوبروقت اور وافر سپلائی یقینی بنانےکی ہدایت کرے۔
ادھر پیٹرول قلت کی خبروں کے بعد ملک بھر کے مختلف شہروں میں پیٹرول پمپس پر شہریوں کا رش لگ گیا۔
اسلام آباد ضلعی انتظامیہ نے کہاکہ تمام پیٹرول پمپس پر بڑی مقدار میں پیٹرول اور ڈیزل دستیاب ہے، چند پمپس پر زیادہ رش ہونے سے پیٹرول کی قلت رپورٹ ہوئی ہے، ان تمام پمپس پر ری فیلنگ کا عمل بھی جاری ہے۔
انتظامیہ نے کہا کسی پمپ پر پیٹرول دینے سے انکار کیاجائےتو لازمی آگاہ کریں، شہری پیٹرول پمپس کےخلاف بذریعہ سوشل میڈیا پر بھی آگاہ کرسکتے ہیں۔
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…
پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…
سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…
خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…
پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار پشاور:…