Preparation to blacklist the properties of 2000 people
کسوٹی ڈیجیٹل: پشاور سمیت صوبے بھر اور قبائلی علاقہ جات میں 2ہزار افراد کی جائیدادیں بلیک لسٹ قرار دی جا رہی ہیں ان کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کی جا رہی ہے ۔سرکاری ذرائع کے مطابق دو ہزار افراد کے نام بلیک لسٹ میں شامل کیے جا چکے ہیں ان کی سروں کی قیمت ایک لاکھ روپے سے لے کر پانچ کروڑ روپے تک مقرر کی گئے ہیں یہ دو ہزار افراد دہشت گردی کے مختلف مقدمات میں خیبر پختونخوا پولیس اور سیکیورٹی اداروں کو مطلوب ہے اور عرصہ درازسے روپوش ہے ان میں سے بعض دہشت گرد افغانستان فرار ہو چکے ہیں ان 2۔ہزار دہشت گردوں کا تعلق صوبے کے مختلف علاقہ جات سے ہے ذرائع نے بتایا ہیں کہ ان کے قومی کارڈز۔اور پاسپورٹ بھی بلاک کی جا چکے ہیں قومی سلامتی کے فیصلوں کی روشنی میں 2ہزار سے زائد دہشت گردوں کی جائیدادوں کی تفصیلات صوبے بھر اور قبائلی علاقہ جات کے ڈپٹی کمشنرز سے طلب کی تھی ذرائع نے بتایا ہے کہ جائیدادوں کی تفصیلات کی فراہمی کی بات ان کی جائیدادوں کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کی گئی ہے اور ان کی جائیدادوں کو بلیک لسٹ قرار دیا جا رہا ہے بلیک لسٹ قرار دی جانے کے بعد وفاقی حکومت اور صوبائی حکومتوں کی جانب سے جائیدادوں کے خرید و فروخت پر پابندی عائد کر دی جائے گی
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…
پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…
سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…
خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…
پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار پشاور:…