پشاور (اے پی پی۔ 30 مارچ2026ء) پشاور کے علاقے پہاڑی پورہ سیٹھی ٹاؤن میں گھر میں ڈکیتی کی کوشش ناکام بناکر ایک ڈاکو کو مار دیا گیا۔
کیپٹل سٹی پولیس پشاور کے تر جمان کے مطابق پشاور کے علاقے پہاڑی پورہ سیٹھی ٹاؤن میں فروٹ کے تاجر نے گھر میں ڈکیتی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک مبینہ ڈاکو کو گولی ماردی جس کے نتیجے میں ڈاکو شدید زخمی ہوگیا جبکہ اسکے دو ساتھی فرار ہوگئے تاہم زخمی ڈاکو ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا۔عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ تاجر کے گھر میں دو ڈاکو داخل ہوئے اور ایک باہر انتطار میں تھا کہ مالک مکان نے فائرنگ کر دی۔
دن میں دھونی کا فین رات میں اسپائیڈر مین، پشاور سے منظم ڈکیت گروہ کا…
خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان خیبرپختونخوا کے مختلف…
پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی پشاور:بورڈ آف…
پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…
پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…
پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…