peshawar police
: چارسدہ کے اتمانزئی بائی پاس پر رات کی تاریکی میں پولیس وردی میں ملبوس ملزمان نے موبائل ڈیلر کو لوٹ لیا۔
ایف آئی آر کے مطابق، موبائل ڈیلر امان پلازہ سے موبائل فون خرید کر واپس ڈھکی بازار جا رہا تھا کہ موٹر کار میں سوار ملزمان نے اس کی گاڑی کا تعاقب کیا.
اور گاڑی روک کر اس سے حالیہ خریدے گئے موبائل فونز کے بارے میں دریافت کیا اور پھر گاڑی سے ایک پورا کاٹن، جس میں 75 قیمتی موبائل فونز موجود تھے، لوٹ کر فرار ہوگئے۔
متاثرہ تاجر کی مدعیت میں سٹی پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے اور تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔
خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…
پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…
پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…