Security plan prepared for Chehlum Imam Hussain (A.S.), decision to keep the market closed
ویب ڈیسک ستمبر 5, 2023: چہلم امام حسین علیہ اسلام کے موقع پر پشاور پولیس نے سیکورٹی پلان تشکیل دے دیا ہے، پولیس ذرائع کے مطابق پشاور میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے جا ئیں گے، بازاروں کو ماتمی جلوسوں کے لیے بند کر نے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ چہلم امام حسین علیہ اسلام کے موقع پر پشاور پولیس کے ساتھ ساتھ ایف سی بھی تعینات کی جائے گی۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ صوبے کے حساس اضلاع پشمول پشاور میں سیکیورٹی کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے، ماتمی جلوسوں کے راستوں میں آنے والے تمام کاروباری مراکز بند رہیں گے، شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر بھی پولیس اہلکار تعینات رہیں گے۔
via: Mashriq Tv
حکومت کا پشاور کے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ اسٹیڈیم…
خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…
پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…
پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…