شاہد آفریدی پشاور میں نشے سے پاک مہم کا حصہ بن گئے

Shahid Afridi became part of drug free campaign in Peshawar

شاہد آفریدی پشاور میں نشے سے پاک مہم کا حصہ بن گئے

نشے کیخلاف مہم چلانے پر خیبر پختونخوا حکومت مبارک باد کی مستحق ہے، سابق کپتان

ویب ڈیسک: شاہد آفریدی نے کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود کے ساتھ ملکر مہم  چلانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان صحت مند و تندرست رہنے کیلئے نشے سے دور رہے۔

شاہد آفریدی نے کہا کہ نوجوانوں کو کھیلوں کی طرف آنا چاہئے، نشے کیخلاف مہم چلانے پر خیبر پختونخوا حکومت مبارک باد کی مستحق ہے، اس مہم میں میرا تعاون حکومت کے ساتھ ہے۔

via Express News


Tags:
· · · · · · · · · · · · · · · · · · · ·
Categories:
Latest News

Leave a Reply

Peshawar Live - پشاور