Categories: Latest News

نوشہرہ میں بہن بھائی نے دریا میں چھلانگ لگادی

نوشہرہ میں بہن بھائی نے دریا میں چھلانگ لگادی

سید ندیم مشوانی – ایڈیٹر ٹی این این: نوشہرہ میں بہن بھائی نے اجتماعی خودکشی کرتے ہوئے دریا میں چھلانگ لگا دی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دریائے سندھ خیرآباد کے مقام پر اٹک پل سے نوجوان بہن بھائی نے چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی۔

ریسکیو 1122کے غوطہ خوروں نے 22سالہ شادی شدہ بہن انیلا کو بچالیا۔ ڈی ایس پی اکوڑہ خٹک ارشاد خان کا کہنا ہے کہ 25 سالہ شہاب دریائے سندھ میں ڈوب کر جابحق ہوگیا۔

ڈی ایس پی کے مطابق اجتماعی خودکشی کرنے والے دونوں بہن بھائی کا تعلق نوشہرہ کے علاقے پیرپائی سے ہے۔
بچ جانے والی بہن انیلا کو ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر ہسپتال نوشہرہ منتقل کردیا۔

ابتدائی معلومات کے مطابق باپ نے دو شادیاں کی تھی جائیداد کا تنازعہ تھا۔ دریائے سندھ میں ڈوب جانے والے شہاب کی نعیش کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن اعلی صبح شروع کردی گئی یے۔

Recent Posts

پشاور: شاپنگ بیگ کے 20 روپے وصول کرنے پر این ڈیور کو 40 ہزار روپے ادا کرنے کا حکم

پشاور: شاپنگ بیگ کے 20 روپے وصول کرنے پر این ڈیور کو 40 ہزار روپے…

11 hours ago

پشاور میں فلیش لائٹس کے خلاف ٹریفک پولیس کا کریک ڈاؤن، فروخت کرنے والوں کے خلاف بھی کارروائی کا فیصلہ

پشاور میں فلیش لائٹس کے خلاف ٹریفک پولیس کا کریک ڈاؤن، فروخت کرنے والوں کے…

11 hours ago

پشاور بی آر ٹی کا نیا روٹ ڈی آر 17 شروع کرنے کا اعلان، چمکنی سے مال آف حیات آباد تک 15 بسیں چلیں گی

پشاور بی آر ٹی کا نیا روٹ ڈی آر 17 شروع کرنے کا اعلان، چمکنی…

1 day ago

پشاور میں نجی جرگوں کے انعقاد پر سخت کارروائی ہوگی، متعلقہ ہوٹل یا شادی ہال بھی سیل کیا جائے گا

پشاور میں نجی جرگوں کے انعقاد پر سخت کارروائی ہوگی، متعلقہ ہوٹل یا شادی ہال…

3 days ago

پشاور میں سی این جی سٹیشنز کے باہر قطاریں لگ گئیں، ٹریفک نظام متاثر

پشاور میں سی این جی سٹیشنز کے باہر قطاریں لگ گئیں، ٹریفک نظام متاثر ویب…

3 days ago

سوئی گیس کمپنیوں نےگیس مہنگی کرنے کی درخواستیں اوگرا میں جمع کرا دیں

سوئی گیس کمپنیوں نےگیس مہنگی کرنے کی درخواستیں اوگرا میں جمع کرا دیں سوئی ناردرن…

4 days ago