Categories: Latest News

گھریلو جھگڑے پر بیٹے نے والدین کو قتل کر دیا، دو ماہ بعد لاشیں برآمد

گھریلو جھگڑے پر بیٹے نے والدین کو قتل کر دیا، دو ماہ بعد لاشیں برآمد

 ایڈیٹر ٹی این این: ایبٹ آباد کی تحصیل حویلیاں کے گاؤں ملکاں میں دو ماہ قبل گھریلو جھگڑے پر بیٹے نے دوستوں کے ساتھ مل کر والدین کو کنویں میں پھینک دیا۔

پولیس کے مطابق، قربان علی شاہ نے اگست 2024 میں اپنے والدین کی گمشدگی کی رپورٹ تھانہ حویلیاں میں درج کروائی تھی۔ تاہم دو ماہ بعد دونوں میاں بیوی کی لاشیں برآمد کنویں سے برآمد کر لی گئیں۔ لاشوں کو فوری طور پر نکال کر پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس نے بیٹے قربان علی شاہ کو گرفتار کر کے دو دوستوں کی گرفتاری کے لئے چھاپہ مار ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں۔

Recent Posts

خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان خیبرپختونخوا کے مختلف…

15 hours ago

پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی

پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی پشاور:بورڈ آف…

22 hours ago

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…

1 day ago

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…

3 days ago

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…

4 days ago

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…

5 days ago