Categories: Latest News

خاوند نے فائرنگ کرکے دو بیویوں سمیت بیٹے کو قتل کر دیا

خاوند نے فائرنگ کرکے دو بیویوں سمیت بیٹے کو قتل کر دیا

ویب ڈیسک 24نیوز: خیبر پختونخوا کے علاقے مانسہرہ میں خاوند نے فائرنگ کرکے دو بیویوں سمیت سوتیلے بیٹے کو موت کے گھاٹ اتاردیا۔
پولیس ذرائع  کے مطابق خیبر پختونخوا کے علاقے مانسہرہ میں سنگدل خاوند نے فائرنگ کرکے دو بیویوں سمیت سوتیلے بیٹے کو  موت کی نیند سلا دیا،  ملزم فائرنگ کرنے کے بعد آلہ قتل سمیت موقع سے فرار ہوگیا۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ  ملزم کا نام گل صمد ہے، ملزم گل صمد  چیئرمین نیبر ہڈ کونسل اوگی کا سابقہ چیئرمین بھی رہا ہے، سابقہ چیئرمین نیبر ہڈ کونسل اوگی کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے۔
ملزم کی تلاش میں پولیس نے چھاپے مارنا بھی شروع کردیئے ہیں، لاشیں پوسٹمارٹم کے بعد ورثاء کے حوالےکردی گئیں۔

Recent Posts

خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان خیبرپختونخوا کے مختلف…

15 hours ago

پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی

پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی پشاور:بورڈ آف…

22 hours ago

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…

1 day ago

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…

3 days ago

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…

4 days ago

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…

5 days ago