Categories: Latest News

پولیس دفاتر کو سولرانرجی پر منتقل کرنے کیلئے اقدامات

کسوٹی ڈیجیٹل: بجلی کے اخرات کو کم کرنے کے لئے پشاور سمیت صوبے بھر میں پولیس دفاتر کو سولر انرجی پرمنتقل کرنے کے لئے اقدامات شروع کردیئے ہیں۔ پہلے مرحلے میں ٹریفک چوکی کو سولر انرجی پرمنتقل کردیا ہے ۔ دوسرے مرحلے میں ٹریفک ہیڈ کوارٹر کو سولر انرجی پر منتقل کردیا جائے گا ۔ مرحلہ وار طور پر پشاور پولیس لائن ، سی پی او آفس ، کو سولر انرجی پرمنتقل کردیا جائے گا ۔ دوسرے مرحلے میں صوبے کے تمام اضلاع کے ڈی پی اوز کے دفاتر ، ڈی آئی جیز کے دفاتر کو سولر انرجی پر منتقل کردیا جائے گا ۔ بجلی کے اخراجات کو کم کرنے کے لئے یہ اقدامات شروع کر دیئے گئے ہیں ۔ بجلی کی مد میں پولیس دفاتر کے ذمے لاکھوں روپے کے بقایا جات پیسکو کے ہیں ۔ بجلی اخراجات پر قابو پانے کیلئے مختلف دفاتر میں تیس سے 45میگا واٹ تک بجلی حاصل کرنے کے لئے سولر سسٹم لگایا جائے گا ۔ سولر سسٹم کے لئے خیبر پختونخوا پولیس نے صوبائی حکومت سے فنڈ بھی طلب کیا تھا

Recent Posts

پشاور: شاپنگ بیگ کے 20 روپے وصول کرنے پر این ڈیور کو 40 ہزار روپے ادا کرنے کا حکم

پشاور: شاپنگ بیگ کے 20 روپے وصول کرنے پر این ڈیور کو 40 ہزار روپے…

12 hours ago

پشاور میں فلیش لائٹس کے خلاف ٹریفک پولیس کا کریک ڈاؤن، فروخت کرنے والوں کے خلاف بھی کارروائی کا فیصلہ

پشاور میں فلیش لائٹس کے خلاف ٹریفک پولیس کا کریک ڈاؤن، فروخت کرنے والوں کے…

12 hours ago

پشاور بی آر ٹی کا نیا روٹ ڈی آر 17 شروع کرنے کا اعلان، چمکنی سے مال آف حیات آباد تک 15 بسیں چلیں گی

پشاور بی آر ٹی کا نیا روٹ ڈی آر 17 شروع کرنے کا اعلان، چمکنی…

1 day ago

پشاور میں نجی جرگوں کے انعقاد پر سخت کارروائی ہوگی، متعلقہ ہوٹل یا شادی ہال بھی سیل کیا جائے گا

پشاور میں نجی جرگوں کے انعقاد پر سخت کارروائی ہوگی، متعلقہ ہوٹل یا شادی ہال…

3 days ago

پشاور میں سی این جی سٹیشنز کے باہر قطاریں لگ گئیں، ٹریفک نظام متاثر

پشاور میں سی این جی سٹیشنز کے باہر قطاریں لگ گئیں، ٹریفک نظام متاثر ویب…

3 days ago

سوئی گیس کمپنیوں نےگیس مہنگی کرنے کی درخواستیں اوگرا میں جمع کرا دیں

سوئی گیس کمپنیوں نےگیس مہنگی کرنے کی درخواستیں اوگرا میں جمع کرا دیں سوئی ناردرن…

4 days ago