Categories: Latest News

پشاور، 80 کلو آٹا کی بوری 6 ہزار روپے سستی، روٹی بدستور مہنگی

مشرق نیوز – ویب ڈیسک: پشاور کی مارکیٹ میں آٹے کی قیمت میں مسلسل کمی جاری ہے جس کے بعد 80 کلو بوری کے آٹے کی قیمت 10ہزار روپے ہو گئی ہے گزشتہ ایک ماہ کے دوران 80کلو آٹے کی بوری کی قیمت میں 6ہزار روپے سے زائد کی کمی ہوئی ہے جبکہ 20 کلو آٹے کی بوری کی قیمت میں بھی کمی ہو کر 23سو سے 24سو روپے تک پہنچ گئی ہے تاہم نابنائیوں کی جانب سے تاحال روٹی پرانی قیمت پر فروخت جاری ہے جبکہ اس کا وزن بھی کم کردیا گیا ہے
نابنائیوں کی جانب سے سو گرام روٹی تیس روپے میں فروخت کی جا رہی ہیں جبکہ ضلعی انتظامیہ نابنائیوں کے سامنے بے بس ہو کر رہ گئی ہے۔ پنجاب سے آٹے کی سپلائی اور نابنا ئیوں کیلئے خصوصی کوٹہ مختص ہونے کے باوجود شہریوں پر مہنگی روٹی فروخت کی جا رہی ہیں۔ سولہ ہزار سے آٹے کی بوری کی قیمت کم ہو کر 10ہزار روپے ہو گئی ہے نابنائیوں کے مطابق دوسری اشیاء ہونے کے باعث وہ روٹی تیس روپے میں فروخت کرنے سے قاصر ہیں۔

Recent Posts

پشاور: شاپنگ بیگ کے 20 روپے وصول کرنے پر این ڈیور کو 40 ہزار روپے ادا کرنے کا حکم

پشاور: شاپنگ بیگ کے 20 روپے وصول کرنے پر این ڈیور کو 40 ہزار روپے…

12 hours ago

پشاور میں فلیش لائٹس کے خلاف ٹریفک پولیس کا کریک ڈاؤن، فروخت کرنے والوں کے خلاف بھی کارروائی کا فیصلہ

پشاور میں فلیش لائٹس کے خلاف ٹریفک پولیس کا کریک ڈاؤن، فروخت کرنے والوں کے…

12 hours ago

پشاور بی آر ٹی کا نیا روٹ ڈی آر 17 شروع کرنے کا اعلان، چمکنی سے مال آف حیات آباد تک 15 بسیں چلیں گی

پشاور بی آر ٹی کا نیا روٹ ڈی آر 17 شروع کرنے کا اعلان، چمکنی…

1 day ago

پشاور میں نجی جرگوں کے انعقاد پر سخت کارروائی ہوگی، متعلقہ ہوٹل یا شادی ہال بھی سیل کیا جائے گا

پشاور میں نجی جرگوں کے انعقاد پر سخت کارروائی ہوگی، متعلقہ ہوٹل یا شادی ہال…

3 days ago

پشاور میں سی این جی سٹیشنز کے باہر قطاریں لگ گئیں، ٹریفک نظام متاثر

پشاور میں سی این جی سٹیشنز کے باہر قطاریں لگ گئیں، ٹریفک نظام متاثر ویب…

3 days ago

سوئی گیس کمپنیوں نےگیس مہنگی کرنے کی درخواستیں اوگرا میں جمع کرا دیں

سوئی گیس کمپنیوں نےگیس مہنگی کرنے کی درخواستیں اوگرا میں جمع کرا دیں سوئی ناردرن…

4 days ago