Categories: Latest News

خیبرپختونخوا: یکم جنوری سے 26دسمبر2023تک 1کروڑ69لاکھ، 88ہزار946 سیاحوں نے صوبے کا رخ کیا۔

محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا کی سال 2023 میں سیاحوں کی آمدسے متعلق رپورٹ جاری

خیبرپختونخوا: صوبے کی مختلف ڈسٹرکٹ میں کتنے کتنے سیاحوں کی ریکارڈ آمد ممکن ہوئی، رپورٹ جاری کردی گئی

ورلڈ بینک کے کائیٹ پراجیکٹ کے زیرنگرانی 1422 کال سنٹر نے ڈیٹا جمع کیا۔

یکم جنوری سے 26دسمبر2023تک 1کروڑ69لاکھ، 88ہزار946سیاحوں نے صوبے کا رخ کیا۔

صوبے کا رخ کرنے والے غیر ملکی سیاحوں کی تعداد4ہزار554رہی۔

سال 2023 میں سب سے زیادہ سیاح گلیات وادی میں ریکارڈ کئی گئے

گلیات میں جنوری سے دسمبر تک 63لاکھ، 48ہزار سے زائد سیاح سیر و تفریح کیلئے گئے 

وادی ناران کاغان میں 50لاکھ 80 ہزار، مالم جبہ میں 35لاکھ 49ہزار سے زائد سیاح آئے 

دیر اپر اور دیر لوئر میں ایک سال کے دوران 13لاکھ 80ہزار 740 سیاح سیرو تفریح کیلئے گئے۔

چترال لوئر میں 5لاکھ91ہزار330جبکہ اپر چترال میں 38ہزار 771 سیاحوں کی آمد ہوئی۔

سب سے زیادہ غیر ملکی سیاح 1ہزار624 سیاح چترال لوئر میں ریکارڈ کئے گئے۔

چترال اپر میں 791، دیر اپر اور لوئر میں 417، گلیات میں 237، مالم جبہ میں 588 جبکہ ناران کاغان میں 897 غیر ملکی سیاح آئے۔

Recent Posts

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

4 hours ago

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر کو خلا کیلئے روانہ ہوگا

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…

9 hours ago

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور کنیکٹیوٹی مسائل کا خدشہ

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…

17 hours ago

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…

18 hours ago

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار پشاور:…

20 hours ago

پشاور میں خواتین کی شکایات پر فوری کارروائی، موقع پر ریلیف اور 4.2 ارب روپے کی جائیدادیں دلوانے کا انکشاف

پشاور میں خواتین کی شکایات پر فوری کارروائی، موقع پر ریلیف اور 4.2 ارب روپے…

22 hours ago