پشاور( ترجمان محمد سعد): کالام،چترال،مالم جبہ،ناران کاغان،گلیات سمیت دیگر بالائی علاقے سفید چادر میں چھپ گے
برف باری سے لطف اندوز ہونے کیلئے سیاحتی مقامات پر سیاحوں کی آمد کا سلسلہ شروع
سیاحوں کو بہترین سہولیات کی فراہمی کیلئے ٹورازم پولیس کے نوجوان تعینات
پسیاح برف باری والے مقامات پر جانے سے قبل احتیاطی تدابیر اختیار کریں
سیاحتی مقامات پر موجودہ صورتحال سے آگاہ رہنے کیلئے سیاح ٹورازم ہیلپ لائن 1422 پر رابطہ کر سکتے ہیں
ٹورازم ہیلپ لائن 1422 چوبیس گھنٹے فعال ہے
برف باری والے مقامات پر جانے والے سیاح گاڑیوں میں چین کا استعمال کریں
دوران سفر پہاڑی علاقوں میں ڈرائیونگ کے دوران احتیاط کریں
خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…
پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…
پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…