Categories: Latest News

ہائر ایجوکیشن کمیشن نے ملک بھر کے غیر قانونی تعلیمی اداروں کی لسٹ جاری کر دی

ہم نیوز: ہائر ایجوکیشن کمیشن نے ملک بھر کے غیر قانونی تعلیمی اداروں کی لسٹ جاری کر دی ہے، غیر قانونی یونی ورسٹیز کے کیمپس اور کالجز میں پنجاب پہلے نمبر پر آگیا۔

ایچ ای سی نے پنجاب کے 95 تعلیمی ادارے غیر قانونی قراردیدئیے ہیں، سندھ کی 34 یونی ورسٹیز و کالجز کو غیر قانونی قرار دیا گیا۔

ایچ ای سی کی جانب سے خیبر پختونخواکے 11، آزاد جموں و کشمیر کے 3 جبکہ اسلام آباد میں 2 تعلیمی ادارے غیر قانونی قرار دیے گئے ہیں۔

Recent Posts

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…

1 day ago

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے منفرد مثال قائم کردی

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…

1 day ago

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…

2 days ago

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…

2 days ago

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

2 days ago

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

3 days ago