Categories: Latest News

خیبرپختونخوا اسمبلی میں پولیس کی تنخواہوں کی اضافے کی قرارداد منظور

خیبرپختونخوا اسمبلی میں پولیس کی تنخواہوں کی اضافے کی قرارداد منظور

پشاور: خیبر پختونخوا اسمبلی میں حزب مخالف کے رکن کی پیش کی گئی پولیس تنخواہوں میں اضافے کی قرار داد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔

ویب ڈیسک (ایکسپریس نیوز) : صوبائی اسمبلی میں پولیس کی تنخواہوں میں اضافے کی قرارداد جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی)  کے رکن مخدوم زادہ نے پیش کی۔

مخدوم زادہ کی قرارداد میں کہا گیا کہ پولیس دہشت گردی کے خلاف قربانیاں دے رہی ہے پنجاب اور اسلام آباد پولیس کی تنخواہیں خیبرپختونخوا پولیس سے زیادہ ہیں۔

قرارداد میں کہا گیا کہ پولیس کے جوان سی ٹی ڈی میں تبادلہ کرانا چاہتے ہیں کیونکہ وہاں الاوئسز 50 ہزار زیادہ ہے۔

صوبائی اسمبلی میں متفقہ قرارداد کے ذریعے مطالبہ کیا گیا کہ خیبرپختونخوا پولیس کی تنخواہیں پنجاب اور اسلام آباد پولیس کے برابر کی جائیں۔

Recent Posts

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

8 hours ago

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

1 day ago

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر کو خلا کیلئے روانہ ہوگا

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…

1 day ago

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور کنیکٹیوٹی مسائل کا خدشہ

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…

2 days ago

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…

2 days ago

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار پشاور:…

2 days ago