Peshawar: Firing in Budh Bir, 8 people killed, 2 injured
: خیبرپختونخوا کے علاقے صوابی کے علاقے سلیم خان میں بھتیجے نے فائرنگ کرکے اپنے دو سگے چچاؤں کو قتل کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق واقعے میں ملزم کا ایک چچا زاد بھائی بھی زخمی ہوا ہے۔
پولیس نے بتایا کہ لاشوں اور زخمی کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، ملزم نے مکان کے تنازع پر اپنے دو سگے چچا کو قتل کیا۔
پولیس کے مطابق ملزم بھتیجا فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا اور واقعہ کی تفتیش جاری ہے
خیبرپختونخوا سے روسی شہری مبینہ طور پر لاپتہ، پشاور ہائیکورٹ نے رپورٹ طلب کرلی پشاور:…
پشاور: واش روم کو تالہ لگانے کے تنازع پر بھتیجے کی فائرنگ، چچا جاں بحق…
موٹرسائیکل کے تنازع پر فائرنگ، پشاور میں دو کم عمر سگے بھائی جاں بحق پشاور:…
پشاور: شاپنگ بیگ کے 20 روپے وصول کرنے پر این ڈیور کو 40 ہزار روپے…
پشاور میں فلیش لائٹس کے خلاف ٹریفک پولیس کا کریک ڈاؤن، فروخت کرنے والوں کے…
پشاور بی آر ٹی کا نیا روٹ ڈی آر 17 شروع کرنے کا اعلان، چمکنی…