Categories: Latest News

طلبہ کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں گے ، میئر پشاور

پشاور-  روزنامہ پاکیستان (سٹاف رپورٹر) میئر پشاور حاجی زبیر علی نے کہاکہ طلبہ کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائینگے _¾طلبہ اپنی تما م ترتوجہ اپنی تعلیم پر د یں _¾ اور اپنا فوکس پڑھائی پر رکھیں _¾ والدین کی امیدیں آپ سے ہیں _¾ آپکے ساتھ پورا انصاف کیاجائیگا اور کسی قسم کا تفریق نہیں رکھاجائیگا _¾ انہوں نے وی سی خیبر میڈیکل یونیورسٹی سے طلبہ کے مسائل حل کرنے کیلئے رابطہ کیا _¾گذشتہ روزمیئر پشاور حاجی زبیر علی سے میڈیکل سٹونٹس کے طلبہ کے وفد نے اور والدین نے ملاقات کیں اور اپنے مسائل سے آگاہ کیا طلباءنے بتایاکہ کے ایم یوہمارے ساتھ تفریق کررہے ہیں او ر ہمارے فل ایف سی ایس نہیں اکاونٹ کررہے _¾جبکہ پی ایم ڈی سی اور خیبر میڈیلکل یونیورسٹی کی پالیسی اسکے بارے میں واضح نہیں ہیں کہ 2021 ءکے طلباءکے الیکٹیو اکاونٹ کرے یا فل ایف ایس سی اکاونٹ کرے _¾ طلبہ نے مطالبہ کیا پورے ملک میں یکساں پالیسی اپنائی جائے جیسا کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی اسلام آباد_¾ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور اور این یوایم ایس میں رائج جس میں انہوں نے سارے بیج کے طلبہ کے فل ایف سی اکاونٹ کئے ہیں لیکن یہاں ہماے ساتھ تفریق جارہاہے اور صرف 2021 ءبیج کے ایف ایس سی طلباءکے الیکٹیو نمبرزکاﺅنٹ کئے جارہے ہیں جو کہ یکساں پالیسی نہیں ہے _¾طلباءنے بتایاکہ 2020 ءمیں پورے ملک میں کرونا کی وبا آئی تو ہمیں بغیر امتحان اگلے کلاسوں میں پاس کیا گیا اور جب 2021 ءمیں کرونا کی دوسری لہر آئی تو اس وقت کی وفاقی حکومت نے یہ فیصلہ کیا ہم صر ف ان بچوں کے سائنس پیپر میں امتحان لینگے جو میٹرک میں چار پیپر تھے_¾ _¾ ایف ایس سی میں تین پیپرز تھے تو جب ان طلباءنے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ دیاتھاتو اس وقت پی ایم سی تھا تو اس نے یہ فیصلہ کیا تھا ککہ 2021 ءکے بیج کے ایف ایس سی طلباءکے میڈیکل کالجوں میں داخلے کیلئے الیکٹیو اکاﺅنٹ ہونگے اب چونکہ پی ایم ڈی سی ہے اور پی ایم سی کی پالیسی ختم ہوئی ہے جبکہ پی ایم ڈی سی اور خیبر میڈیکل یونیورسٹی پشاورکی پالیسی الیکٹیو اور فل ایف سی کے بارے میں واضح نہیں ہے طلباءیہ مطالبہ بھی کیا کہ اگر صرف 2021 کے بیج ایف ایس سی طلبا کے الیکٹیو اکاونٹ کررہے ہیںتو 2021 ءکے میٹرک طلبہ اور فرسٹ ائیر طلبہ کے بھی الیکٹیواکاوئنٹ کئے جائے کیونکہ انہوں نے اس وقت الیکٹیو پیپرز میں امتحان دیاتھا _¾ اس موقع پر میئر پشاور حاجی زبیرعلی نے طلبہ کے مسائل سننے کے بعد وی سی کے ایم یو سے رابطہ کیا اور طلبہ کے مسائل کے حل کیلئے ان سے بات چیت جس پر انہوں نے طلبہ کو بروز منگل 19 دسمبر صبح دس بجے طلب کرلیے تاکہ انکے مطالبات حل کئے جائیں اور انکے داد رسی ہوں پر جس پر طلبہ نے میئر پشاور کا شکریہ اداکیا ۔

Recent Posts

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

6 hours ago

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر کو خلا کیلئے روانہ ہوگا

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…

11 hours ago

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور کنیکٹیوٹی مسائل کا خدشہ

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…

19 hours ago

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…

20 hours ago

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار پشاور:…

22 hours ago

پشاور میں خواتین کی شکایات پر فوری کارروائی، موقع پر ریلیف اور 4.2 ارب روپے کی جائیدادیں دلوانے کا انکشاف

پشاور میں خواتین کی شکایات پر فوری کارروائی، موقع پر ریلیف اور 4.2 ارب روپے…

24 hours ago