Categories: Latest News

پشاور سے جدہ کیلئے جانے والی پی آئی اے کی فلائٹ تاخیر کا شکار

پشاور سے جدہ کیلئے جانے والی پی آئی اے کی فلائٹ تاخیر کا شکار

رسول داوڑ (جیونیوز): :پشاور سے عازمین حج کو  لیکر جدہ کیلئے جانے والی قومی ائیر لائن پی آئی اے کی  پرواز تاخیر کا شکار ہوگئی۔

مسافروں کا کہنا تھا کہ فلائٹ کو شام 4 بج کر 50 منٹ پر روانہ ہونا تھا لیکن تقریباً 8 گھنٹے گزرنے کے باوجود پرواز روانہ نہ ہوسکی۔

مسافروں کا کہنا تھا کہ انہیں  دو بار جہاز میں بٹھایا اور اتارا گیا ہے، اب مسافر طیارے سے نکل کر رن وے پر بیٹھ گئے ہیں۔

پرواز پر سوار مسافروں کا کہنا ہے کہ ان سے کہا جا رہا ہے کہ طیارے کا ائیرکنڈیشن خراب ہے، فلائٹ میں بزرگ اور بیماروں کی حالت غیر ہوگئی۔

واضح رہے کہ پشاور سے جدہ کیلئے جانے والی  تاخیر کا شکار فلائٹ میں عازمین حج سوار ہیں۔

Recent Posts

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…

19 hours ago

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…

2 days ago

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…

3 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دہشتگرد ہلاک

خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی…

4 days ago

پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق

پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق پشاور:تھانہ پہاڑی…

4 days ago

خیبرپختونخوا : بھانجےکی ٹک ٹاک ویڈیوز پر اعتراض، بھائی نے بہن اور بھانجی کو قتل کردیا

خیبرپختونخوا : بھانجےکی ٹک ٹاک ویڈیوز پر اعتراض، بھائی نے بہن اور بھانجی کو قتل…

5 days ago