Categories: Latest News

پشاور میں غیر اخلاقی مواد پھیلانے والی خاتون گرفتار، پولیس کی کارروائی تیز

پشاور میں غیر اخلاقی مواد پھیلانے والی خاتون گرفتار، پولیس کی کارروائی تیز

پشاور۔ معاشرے میں فحاشی، بدامنی اور بے راہ روی پھیلانے والوں کے خلاف پولیس نے کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔ افسران نے سوشل میڈیا پر نازیبا اور معاشرتی اقدار کے خلاف زبان کے استعمال کا نوٹس لیتے ہوئے ہدایات جاری کیں۔

ایس ایچ او تھانہ گلبہار سلیم خلیل نے لیڈیز پولیس کے ساتھ کارروائی کرتے ہوئے مسماۃ سونیا شاہ زوجہ دادو شاہ کو گرفتار کر لیا۔ ملزمہ گلبہار نمبر چار، اعجاز آباد کی رہائشی ہے۔

خاتون پر الزام ہے کہ اس نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل کی، جس میں پشاور میں ڈانس کلب کھولنے سے متعلق غیر ذمہ دارانہ باتیں کی گئیں، اور نازیبا زبان استعمال ہوئی۔ پولیس کے مطابق یہ عمل معاشرتی اصولوں اور ملکی قوانین کے خلاف تھا۔

ملزمہ کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ پشاور پولیس نے کہا ہے کہ اخلاقی، سماجی اور قانونی تحفظ کے لیے کارروائیاں جاری رہیں گی۔

Recent Posts

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…

4 hours ago

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے منفرد مثال قائم کردی

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…

14 hours ago

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…

22 hours ago

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…

24 hours ago

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

2 days ago

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

2 days ago