Categories: Latest News

پشاور میں غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے والے دو ٹک ٹاکرز گرفتار

پشاور میں غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے والے دو ٹک ٹاکرز گرفتار

پشاور، معاشرے میں فحاشی اور بے راہ روی پھیلانے اور سوشل میڈیا کے غلط استعمال کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید احمد کی ہدایات پر ڈی ایس پی پشتخرہ سرکل عمر آفریدی کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ پشتخرہ افتخار احمد نے کارروائی کرتے ہوئے دو ٹک ٹاکرز کو گرفتار کر لیا۔

گرفتار افراد ساجد عرف بگے اور ناصر خلیل غیر اخلاقی ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے میں ملوث تھے۔ دونوں ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

کیپٹل سٹی پولیس پشاور نے کہا ہے کہ معاشرتی اقدار کے تحفظ اور سوشل میڈیا کے غلط استعمال کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گ

Recent Posts

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…

1 day ago

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے منفرد مثال قائم کردی

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…

2 days ago

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…

2 days ago

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…

2 days ago

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

3 days ago

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

3 days ago