Categories: Latest News

پشاور میں موبائل سنیچنگ کے دوران مزاحمت پر نوجوان کو قتل کردیاگیا

پشاور میں موبائل سنیچنگ کے دوران مزاحمت پر نوجوان کو قتل کردیاگیا

پشاور: پشاور میں موبائل سنیچنگ کے دوران مزاحمت پر نوجوان کو قتل کردیا گیا ۔
واقعہ پشاور کے علاقہ دورہ روڈ پر پیش آیا جہاں گڑھی قمر دین کے رہائشی نوجوان سے موبائل سنیچرز نے موبائل فون چھیننے کی کوشش کی اس دوران نوجوان نے مزاحمت کی جس پر فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا ۔
اطلاع ملتے ہی ڈی پی ایس پی پولیس نفری کے موقع پر پہنچ گئے جہاں نے خالی ہول سمیت دیگر شواہد اکٹھے کئے گئے ۔
پولیس نے مقتول کے والد کی رپورٹ پر نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ۔

Recent Posts

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…

4 hours ago

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے منفرد مثال قائم کردی

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…

15 hours ago

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…

23 hours ago

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…

1 day ago

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

2 days ago

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

2 days ago