peshawar police
پشاور(آئی این پی ) کیپٹل سٹی پولیس پشاور کی جانب سے معاشرتی برائیوں ، فحاشی کے خاتمے ، شہریوں کو بے راہ روی کرنے والے قحبہ خانوں کے خلاف مہم مزید تیز کردی گئی ہے اور دو خواتین سمیت کم ازکم 5ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
تفصیل کے مطابق ایس ایچ او تھانہ شاہ قبول حشمت خان نے لیڈی پولیس کے ہمراہ کامیاب کارروائی کرتے ہوئے بیرسکو میں قحبہ خانہ پر چھاپہ کے دوران ملزمان مسلم ، ابرار ، وہاب ، مسماہ (ش) زوجہ مسلم ، مسماۃ (ت)زوجہ کفایت کو گرفتارکر لیا ، ملزمان فحاشی اور شہریوں کو بے راہ روی کرنے میں ملوث ہیں گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے۔
پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…
مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…
خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی…
پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق پشاور:تھانہ پہاڑی…
خیبرپختونخوا : بھانجےکی ٹک ٹاک ویڈیوز پر اعتراض، بھائی نے بہن اور بھانجی کو قتل…
بی آر ٹی میں نئی بسیں شامل’ خواتین کیلئے پنک بس سروس کا آغاز پشاور:…