انکو انصاف کون دیگا؟؟؟ پشاور دیر کالونی مدرسہ دھماکہ

آج پشاور کے دینی مدرسے میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں زیرنظر شہید بچےکی آنسو سے بھری انکھیں ریاست کے حکمرانوں سے سوال کررہی ہے کہ آخر انکا قصور کیا تھا؟ کتنی آسانی سے دہشت گرد حملے کی مذمتی بیانات پے بیانات دیئے جا رہے ہیں لیکن مدرسہ میں پڑھنے والے معصوم طلباء کو انصاف کون دیگا؟ یقین جانیں زیر نظر تصویر نے مجھے بہت زیادہ رنجیدہ کیاہے


Tags:
· · · · · · · · · ·
Categories:
Pictures

Leave a Reply

Peshawar Live - پشاور