Categories: Sports

انڈر16 ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام ، نیشنل چیمپئن شپ کیلئے خواتین کھلاڑیوں کا اعلان

پشاور( سپورٹس رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبر پختونخوا نے انڈر 16 ٹیلنٹ پروگرام کے تحت اتھلیٹکس، بیڈمنٹن، ٹیبل ٹینس اور والی بال کی صوبائی خواتین ٹیموں کا اعلان کر دیا، ٹیمیں قومی اور بین الاقوامی مقابلوں میں صوبے کی نمائندگی کریں گی، ٹیموں کا اعلان جاری تربیتی کیمپ میں کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: انڈر16 ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام خواتین ٹریننگ کیمپس جاری

اتھلیٹکس ٹیم میں ایبٹ آباد کی فاطمہ نور، توبہ بی بی، چارسدہ کی رشیدہ، مومنہ، چترال کی عائشہ ثنائ، آصفہ کریم، ماہ روش نادر، کوہاٹ کی زرغونہ، مردان کی ثمینہ سلام، پشاور کی کلثوم، تمین، زہری، ایمن زبیر قریشی، فاطمہ اور سوات کی آئمہ شہزادی، کوچ ظفر آفریدی اور عابد، بیڈمنٹن میں ایبٹ آباد کی مہراج، چارسدہ کی تنزیلہ، خکلا، مردان کی ثمن شہزادی، سپنا، پشاور کی نور سلیم، خدیجہ، کوچ بشری اور فاطمہ، ٹیبل ٹینس میں پشاور کی علیشبہ، زینب، حوریا حمیم، حلیمہ، خدیجہ مبین، صوابی کی حبا اقبال، جنیتہ جاوید، والی بال میں ایبٹ آباد کی عالمہ زیب، آئزہ، چارسدہ کی شمائلہ، چترال کی یاسینہ زمان، ڈیرہ اسماعیل خان کی صائمہ، مریم، جنت گل، مرینہ خان، مانسہرہ کی منیبہ، دینیہ، شمائلہ، نایاب، مریم سجاد، مسکان، کوچ واصف اللہ اور حبیب اللہ شامل ہیں۔

via: Saad Bin Awais

Recent Posts

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…

9 hours ago

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے منفرد مثال قائم کردی

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…

20 hours ago

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…

1 day ago

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…

1 day ago

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

2 days ago

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

3 days ago