پشاور( سپورٹس رپورٹر)خیبر پختونخوا، بلوچستان ، اسلام آباد اور سندھ کے مرد وخواتین کھلاڑی ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام جاری انڈر16 جونیئر گیمز کے بیڈمنٹن ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گئے۔ لڑکوں کے مکسڈ ڈبلزسیمی فائنل میں خیبر پختونخوا کے ابراہیم جہانگیر اور بلوچستان کی ثمینہ طارق نے پنجاب کے رائے عبدالمنان اور عائشہ شفیق کو 21-11 اور 21-8 سے، لڑکوں کے سنگلز سیمی فائنل میں اسلام آباد کے ابراہیم رشید نے خیبر پختونخوا کے افنان کو 21-12، 16-21 اور 21-18 سے جبکہ لڑکیوں کے سیمی فائنل میں سندھ کی عمارہ نے خیبر پختونخوا کی معراج کو 21-10 اور 21-2 سے شکست دیکر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔
پشاور: ممتاز صحافی سید سلطان شاہ میڈیا لیگ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے…
حکومت کا پشاور کے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ اسٹیڈیم…
خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…
پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…
پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…