Categories: Sports

نیشنل ویمن فٹسال چیمپئن شپ آخری مرحلے میں داخل

پشاور( سپورٹس رپورٹر) پشاور میں جاری نیشنل ویمن فٹسال چیمپئن شپ میں گلگت بلتستان ، اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور سکسیس کلب نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ۔اس موقع پر ڈائریکٹر یوتھ آفیئر سلیم جان مروت مہمان خصوصی تھے ان کے ہمراہ ڈائریکٹرجنرل سپورٹس اسفندیارخان خٹک، ڈائریکٹرڈویلپمنٹ سلیم رضا، ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر تحسین اﷲ، صوبائی فٹسال ایسوسی ایشن کے چیئر مین وجہی الحسن ،سیکرٹری محمد معین سمیت دیگراہم شخصیات موجود تھیں ۔ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیراہتمام قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاور میں جاری پہلی نیشنل ویمن فٹ سال چیمپئن شپ میں گزشتہ روز یونٹ کے لیگ مقابلوں میں گلگت بلتستان کی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے گروپ میں تمام ٹیموں کو پچھاڑتے ہوئے پہلی پوزیشن اپنے نام کرلی جبکہ اسلام آباد کی ٹیم کی کارکردگی بھی شاندار رہی ، آخری گروپ میچز میں گلگت بلتستان نے بلوچستان ، پنجاب اور ریلوے کو شکست سے دوچار کیا ، اسلام آباد نے خیبرپختونخواریڈ ، پولیس اور سندھ کو شکست دی ، خیبرپختونخوا گرین نے سندھ اور پنجاب کو ہراکر سیمی فائنل تک رسائی حاصل کی ۔

Recent Posts

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

14 hours ago

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

1 day ago

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر کو خلا کیلئے روانہ ہوگا

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…

2 days ago

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور کنیکٹیوٹی مسائل کا خدشہ

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…

2 days ago

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…

2 days ago

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار پشاور:…

2 days ago