Categories: Sports

کھیلوں کی ایک ہزار سہولیات پراجیکٹ ٹیم کا مردان میں مختلف منصوبوں کا دورہ


پشاور (سپورٹس رپورٹر) وزیراعظم عمران خان کے وژن کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی نگرانی میں صوبہ بھر میں جاری کھیلوں کی ایک ہزار سہولیات منصوبے کے پراجیکٹ ڈائریکٹر مراد علی مہمند نے باجوڑو کورونہ مردان میں بننے والے کھیلوں کے میدان کا دورہ کیا ان کے ہمراہ ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر مردان افسر خان ‘انجنیئر پارس ‘عمر شہزاد’ سب انجینئر حسیب خان اور دیگر حکام بھی موجود تھے’ پراجیکٹ ڈائریکٹر نے زیر تعمیر پلے گرائونڈ کے حوالے سے بات چیت کی انہیں انجنیئرز نے بریفنگ دی ‘ پراجیکٹ ڈائریکٹر نے سری بہلول کرکٹ گرائونڈ میں نئی بننے والی کرکٹ پچز کے حوالے سے معلومات حاصل کیں جبکہ کرکٹ گرائونڈ میں لگے نیٹ پر تحفظات کا اظہار کیا اور اسے فوری طور پرتبدیل کرنے کے احکامات دئیے جو پی سی ون کے مطابق نہیں تھے ‘انہوں نے گرائونڈ کی گھاس کاٹنے کی بھی ہدایت کی اور کہا کہ پراجیکٹ کے اس منصوبے کو ہینڈلنگ ٹیکنگ اور کرنے سے قبل متعلقہ منصوبے میں تمام کام معیاری طور پرمکمل کئے جائیں’پراجیکٹ ڈائریکٹر مراد علی مہمند نے بتایا کہ ان منصوبوں کے لئے پہلے ہی سے فنڈز ریلیز ہوچکے ہیں لہذا انہیں رواں ماہ میں ہی مکمل کیا جائے ۔

Recent Posts

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

14 hours ago

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

1 day ago

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر کو خلا کیلئے روانہ ہوگا

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…

2 days ago

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور کنیکٹیوٹی مسائل کا خدشہ

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…

2 days ago

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…

2 days ago

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار پشاور:…

2 days ago