کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کا میلہ بھارت میں جاری ہے جہاں ایونٹ میں شریک تمام 10 ٹیموں نے اپنے ایک ایک میچ کھیل لئے ہیں۔
پوائنٹس ٹیبل پر اس وقت نیوزی لینڈ پہلے ،جنوبی افریقہ دوسرے، پاکستان تیسرے اور بنگلہ دیش چوتھے نمبر پر ہے۔
آسٹریلیا کو شکست دیکر بھارت کے بھی دو پوائنٹس ہو گئے ہیں لیکن نیٹ رن ریٹ کی وجہ سے بھارت پانچویں نمبرپر موجود ہے۔
آسٹریلیا، افغانستان ، نیدرلینڈز، سری لنکا اورا نگلینڈ کو اپنے پہلے میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
via: Hum News
پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…
پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…
سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…