Categories: Latest News

ماہرین نے کہا ہم بجلی 5 رو پے فی یونٹ بنا سکتے ہیں، سراج الحق

کراچی، امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہ اہےکہ ماہرین نے کہا ہم بجلی 5 رو پے فی یونٹ بناسکتے ہیں۔

ہم نیوز : تفصیلات  کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے دھرنے کے شرکا سے خطاب کے دوران کہا کہ یہ کہتےہیں بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ناگزیرہے، قربانی صرف ہم نہیں آپ بھی دیں،وزیراعظم بھی دیں۔

نیشنل انرجی کانفرنس بلائی،ماہرین نےکہاہم نے5رو پے فی یونٹ بناسکتےہیں، اب یہ کمپنی ایسےنہیں چلےگی۔

حماس کے مجاہدین کےحوالے سے انہوں نے حماس کے مجاہدین نے گریٹر اسرائیل کا خواب چکنا چور کیا، مجاہدین کی کارروائی سے اسرائیل کے خواب چکنا چور ہوگئے، اسرائیلی حملے میں 400 سے زائد فلسطینی بھائی شہید ہوگئے ہیں۔

اپیل کرتا ہوں کہ فلسطین کی حمایت کا اعلان کیا جائے، جماعت اسلامی نے فیصلہ کیا ہے ہم فلسطین کی حمایت کریں گے، چاہے کوئی فلسطین کا ساتھ دے یا نہ دے ہم فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں۔

سراج الحق کا مزید  کہنا تھا کہ  قائد اعظم نے کہا تھا اسرائیل ناجائز ریاست ہے،تسلیم نہیں کریں گے، آئندہ اتوار کو بڑا ملین مارچ ہو گا۔

انکا مزید کہنا تھا کہ حکمرانوں کو چاہیے فلسطین کی حمایت میں آگے آئیں۔

خیال رہے کہ حماس کے حملوں میں ہلاک اسرائیلیوں کی تعداد 700 سے زائد ہوگئی، حملوں میں 2ہزار 170 اسرائیلی زخمی ہوچکے ہیں۔

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اب تک اسرائیل کے حملوں میں 413 فلسطینی جاں بحق ہوئے جبکہ 2ہزار300 سے زائد افراد زخمی ہوچکےہیں۔

Recent Posts

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…

10 hours ago

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے منفرد مثال قائم کردی

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…

21 hours ago

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…

1 day ago

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…

1 day ago

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

2 days ago

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

3 days ago