Categories: Sports

فہد خواجہ دوسری مرتبہ ٹیبل ٹینس کے قومی چیمپئن بن گئے

پشاور(سپورٹس رپورٹر)واپڈا کے فہد خواجہ نے دوسری مرتبہ قومی ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ جیت لی‘کوئٹہ میں ہونیوالے مقابلے میں فہد خواجہ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولڈ میڈل اپنے نام کیا مینز ڈبلز مقابلوں میں آرمی کے شاہ خان اور امم خواجہ نے گولڈ میڈل اپنے نام کیا‘ویمنز سنگلز مقابلوں میں آرمی کی حقیقہ حسن نے گولڈ میڈل جیتا‘ویمنز ڈبلز مقابلوں میں آرمی کی حقیقہ حسن اور حور فواد نے گولڈ میڈل جیت لئے‘مینز سنگلز مقابلوں کے فائنل میں واپڈا کے فہد خواجہ نے گیارہ نو‘گیارہ پانچ‘گیارہ چھ اورگیارہ سات سے کامیابی اپنے نام کی۔فہد خواجہ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ان کی کامیابی اپنے والد اور کوچز کی محنت اور شبانہ روز کاوشوں کی بدولت ہوئی ہے انہوں نے کہا کہ وہ انٹرنیشنل سطح پر ملک و قوم کانام روشن کرنے کے لئے جدوجہد جاری رکھیں گے اور ملک و قوم کے لئے مزید انٹرنیشنل اعزازات بھی لائیں گے۔

Recent Posts

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…

31 minutes ago

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…

3 hours ago

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

17 hours ago

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

2 days ago

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر کو خلا کیلئے روانہ ہوگا

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…

2 days ago

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور کنیکٹیوٹی مسائل کا خدشہ

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…

2 days ago