پشاور( مئی2022ء) پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے بڑا اعلان کرتے ہوئے مشکل وقت میں سری لنکا کرکٹ بورڈ کو سپانسر شپ کی پیشکش کر دی۔ جاوید آفریدی نے کہا کہ پاکستانی عوام کی طرح سری لنکن بھی کرکٹ سے محبت کرتے ہیں۔
مشکل وقت میں وہ سری لنکا کرکٹ کی ہر ممکن مدد کرنے کو تیار ہیں تاکہ ملک کے مشکل حالات کے باوجود سری لنکن کرکٹ آگے بڑھ سکے۔
دن میں دھونی کا فین رات میں اسپائیڈر مین، پشاور سے منظم ڈکیت گروہ کا…
خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان خیبرپختونخوا کے مختلف…
پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی پشاور:بورڈ آف…
پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…
پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…
پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…