Categories: Sports

بین الصوبائی فٹبال چیمپئن شپ کی ونر خیبرپختونخوا فٹبال ٹیم کا پشاور پہنچنے پر شاندار استقبال

پشاور(سپورٹس رپورٹر)بین الصوبائی فٹبال چیمپئن شپ کی ونر خیبرپختونخوا فٹبال ٹیم کا گزشتہ روز پشاور پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا اور ٹیم کے اعزاز میں خصوصی تقریب پشاور سپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوئی

سیکرٹری سپورٹس عابد مجید’ڈی جی سپورٹس اسفندیار خان خٹک’ڈائریکٹر یس سپورٹس رشیدہ غزنوی’ڈائریکٹر ڈیویلپمنٹ سلیم رضا’ڈائریکٹر آپریشنز سپورٹس سید ثقلین شاہ ‘ڈی ایس او تحسین اللہ خان’ایڈمنسٹریٹر پشاور سپورٹس کمپلیکس جعفر شاہ سمیت دیگر شخصیات اس موقع پر موجود تھیں’سیکرٹری سپورٹس عابد مجید اور ڈی جی سپورٹس اسفندیار خان خٹک نے بہترین کارکردگی پر ٹیم کومبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ان میں سے ہی بہترین کھلاڑی سامنے آئیں گے جو انٹرنیشنل سطح پر ملک و قوم کانام روشن کریں گے انہوں نے کہا کہ کھلاڑیوں کو بہترین سہولتیں’کوچنگ ‘حوصلہ افزائی کرنے کیساتھ ساتھ آگے آنے کے مواقع ملتے رہیں گے

انہیں اپنی صلاحیتیں دکھانے کے لئے آگے آنا ہوگا سیکرٹری سپورٹس عابد مجید نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی جانب سے ونر ٹیم کے لئے پانچ لاکھ روپے کا اعلان کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ فٹبال کے کھلاڑی آنے والے مقابلوں میں بھی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے اور ان کی حوصلہ افزائی کا سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا۔

Recent Posts

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…

32 minutes ago

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…

3 hours ago

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

17 hours ago

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

2 days ago

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر کو خلا کیلئے روانہ ہوگا

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…

2 days ago

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور کنیکٹیوٹی مسائل کا خدشہ

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…

2 days ago