Categories: Sports

خیبر پختونخوا 34ویں سنوکر چیمپئن شپ میں متعدد میچوں کا فیصلہ

پشاور (سپورٹس رپورٹر) خیبر پختونخوا سنوکر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جاری 34ویں خیبر پختونخوا سنوکر چیمپئن شپ میں متعدد میچوں کا فیصلہ ہوگیا۔ نتائج کے مطابق ہزارہ کے شرجیل نے پشاور کے امتیاز حسین کو تین صفر، آزاد جموں کشمیر کے کامران نے وسیم عباس کو تین صفر، آزاد جموں کشمیر کے عبداللہ نے سوات کے مصطفیٰ کو تین دو، صوابی کے عطا نے ہزارہ کے نجیب ٹیپو کو تین ایک، آزاد جموں کشمیر کے عبدالغفار نے ہزارہ کے اسجد عظیم کو تین صفر، ہزارہ کے اسد سواتی نے پشاور کے عرفان کو تین ایک، پشاور کے فواد خان نے ہزارہ کے عاطف ظہور کو تین صفر، پشاور کے حیدر علی ینے سوات کے یعقوب کو تین صفر، پشاور کے شاہ خان نے سوات کے حسنین کو تین صفر، فاٹا کے رفیق نے پشاور کے نعمان سلیم کو تین صفر، پشاور کے ملک یاسر نے ہزارہ کے عامر شاہ کو تین ایک، فاٹا کے کاشف نے پشاور کے سعید کو تین دو، آزد جموںکشمیر کے آکاش نے پشاور کے سید حسن مجتبیٰ کو تین صفر، پشاو رکے نعمان اویس نے سوات کے نعمان کو تین صفر اور پشاور کے جلیل نے ہزارہ کے محمد علی شاہ کو تین صفر سے ہرایا۔

Recent Posts

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…

8 hours ago

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے منفرد مثال قائم کردی

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…

19 hours ago

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…

1 day ago

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…

1 day ago

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

2 days ago

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

3 days ago