Categories: Sports

ضم اضلاع گیمز ، ہاکی فائنل جنوبی وزیر ستان نے جیت لی

پشاور(سپورٹس رپورٹر)ضم اضلاع گیمز کے سلسلے میں ہاکی کا فائنل جنوبی وزیر ستان نے جیت لی ، فائنل میں ضلع خیبرکوسات چھ سے شکست۔ضم اضلاع میجر گیمز کے سلسلے میں ہاکی کے مقابلے خیبر پختونخوا کے تاریخی مقام اسلامیہ کالج یونیورسٹی کے گرانڈ پر کھیلے گئے جس کے فائنل میچ میں جنوبی وزیرستان کی ٹیم نے کانٹے دار مقابلے کے بعد ضلع خیبر کو دو صفر سے ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کرلی۔

فائنل میچ میں مقررہ وقت تک دونوں ٹیموں کی جانب سے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو دو گول سے برابر رہا تاہم فیصلہ پینلٹی ککس پر کیا گیا جس میں جنوبی وزیرستان کی ٹیم نے دو صفر سے برتری حاصل کرکے فائنل جیت لی۔مہمان خصوصی ڈائریکٹر ضم اضلاع پیر عبداللہ شاہ نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ان کے ہمراہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر اعوان حسین،محمد ایوب اور راحدگل ملاگوری سمیت دیگر شخصیات موجود تھیں۔

ڈائریکٹورٹ آف سپورٹس مرجڈ ڈسٹرکٹس کے زیر اہتمام ضم اضلاع گیمز کے ہاکی ایونٹ گزشتہ روز خیبر پختونخوا کی تاریخی مقام اور عظیم تعلیمی درسگاہ اسلامیہ کالج کے گرانڈ پر اختتام پذیر ہوئی، فائنل میچ جنوبی وزیرستان اور ضلع خیبر کے ٹیموں کے مابین کھیلا گیا جس میں دونوں جانب سے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے مقررہ وقت تک میچ دو دو گول سے برابر رہا جس کے بعد پینلٹی ککس پر فیصلہ کیا گئے پینلٹی ککس میں جنوبی وزیرستان کی ٹیم نے دو صفر سے کامیابی حاصل کر کے ٹرافی اپنے نام کرلی۔

اس سے قبل پہلے سیمی فائنل میں ضلع خیبر نے مہمند کو صفر کے مقابلے میں سات گول سے جبکہ جنوبی وزیرستان کی ٹیم نے ایف آر کوہاٹ کو 2-3 سے شکست دے کر فائنل تک رسائی حاصل کی تھی۔

Recent Posts

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…

20 hours ago

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…

2 days ago

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…

3 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دہشتگرد ہلاک

خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی…

4 days ago

پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق

پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق پشاور:تھانہ پہاڑی…

4 days ago

خیبرپختونخوا : بھانجےکی ٹک ٹاک ویڈیوز پر اعتراض، بھائی نے بہن اور بھانجی کو قتل کردیا

خیبرپختونخوا : بھانجےکی ٹک ٹاک ویڈیوز پر اعتراض، بھائی نے بہن اور بھانجی کو قتل…

5 days ago