Categories: Sports

انٹر سکول ٹورنامنٹ ٹیبل ٹینس مقابلے اختتام پذیر ہوگئے

(سپورٹس رپورٹر) انٹر سکول ٹورنامنٹ ٹیبل ٹینس کے سنگل اور ڈبل مقابلوں میں گورنمنٹ ہائیر سیکینڈری سکول نے میدان مارلیا۔تفصیل کے مطابق انٹر سکول سپورٹس ٹورنمنٹ میں ٹیبل ٹینس کے فائنل گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول اور گورنمنٹ ہائی سکول بدھنی کے درمیان ہوئے جس میں گورنمنٹ ہائیر سیکینڈری سکول نمنر ون صدر نے سنگل اور ڈبل دونوں فائنل مقابلے جیت لیے ہیں۔گورنمنٹ ہائیر سکول نمبرون پشاور صدر کے بلال شرجیل اور دانش نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا اور یہ ایونٹ جیت لیا۔

Recent Posts

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

10 hours ago

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

1 day ago

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر کو خلا کیلئے روانہ ہوگا

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…

1 day ago

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور کنیکٹیوٹی مسائل کا خدشہ

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…

2 days ago

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…

2 days ago

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار پشاور:…

2 days ago