Categories: Sports

لعینہ نور نیٹ بال کی پہلی خاتون پروفیشنل کوچ بن گئی

پشاور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیر نگرانی یوتھ سنٹر کراچی میں نیشنل لیول کوچنگ اینڈ ایمپائرنگ کورس اختتام پذیر ہوگیا جس میں ملک بھر سے کوچز اور ایمپائرز نے حصہ لیا۔

سوات جو کہ فمیل نیٹ بال بال میں خیبرپخٹونخوا کی سطح پر اعلیٰ مقام رکھتا ہے لعینہ نور جو کہ اس سے پہلے نیشنل لیول پر خیبر پختونخوا کی نمائندگی کرچکی ہے اور خیبرپختونخوا نیٹ بال ایسوسی ایشن کے زیرنگرانی نیشنل نیٹ بال کوچنگ کور س میں بھی شرکت کی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا نیٹ بال ایسوسی ایشن پورے صوبے میں کھلاڑیوں کو کھیل کے بھرپور مواقع دے رہی ہے اس کوچنگ کورس سے سوات کے کھلاڑیوں کو بھرپور فائدہ ملے گا کیونکہ اس سے پہلے پروفیشنل کوچنگ کورس سوات میں فی میل سائیڈ پر کسی نے بھی نہیں کیا اس سلسلے میں خیبرپختونخوا نیٹ بال ایسوسی ایشن کا تہہ دل سے مشکور ہوں جس نے مجھے یہ موقع دیااور انشاء اللہ سوات فمیل آگے آنے والے مقابلوں میں بھرپور شرکت کرینگے۔

Recent Posts

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

11 hours ago

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

1 day ago

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر کو خلا کیلئے روانہ ہوگا

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…

1 day ago

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور کنیکٹیوٹی مسائل کا خدشہ

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…

2 days ago

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…

2 days ago

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار پشاور:…

2 days ago