پاک یوتھ پارلیمنٹ کے سینئر ہوم منسٹر خیبر پختونخواہ بشیر آفریدی اور اقلیتی یوتھ منسٹر جدعون جوزف کی امن و حضرت عیسیٰ کانفرنس اور یوم پیدائش بانی پاکستان قائدِاعظم محمد علی جناح کے موقع پر خصوصی شرکت جس کا انعقاد سیرینا ہوٹل میں قومی امن جرگہ براۓ بین الامذہب ہم آہنگی کی جانب سے کیا گیا جس میں امریکہ سے آئے ہوئے وفد نے اور مذہبی امور اور سیاسی امور کے رہنماؤں نے شرکت کی اور مذہبی ہم آہنگی کو فروغ دیا گیا ۔
خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…
پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…
پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…