Categories: World

ریاض الجنہ پر سال میں ایک بار نوافل ادائیگی کی پابندی ختم ہوگئی

ریاض الجنہ پر سال میں ایک بار نوافل ادائیگی کی پابندی ختم ہوگئی

مدینہ منورہ: مسجد نبوی ﷺ میں ریاض الجنہ میں سال میں صرف ایک بار نوافل ادائیگی کی پابندی ہٹالی گئی۔

انتظامیہ حرمین شریفین کے مطابق موبائل ایپ نسک کے ذریعے پرمٹ کی شرط برقرار رہےگی۔

انتظامیہ حرمین شریفین کا کہنا ہےکہ  زائرین نسک موبائل ایپ کے ذریعےہر 20 منٹ بعد نیا اجازت نامہ حاصل کرسکیں گے۔

انتظامیہ کے مطابق مسجد نبوی ﷺ میں موجود زائرین بھی موبائل ایپ کے ذریعے ہی ریاض الجنہ میں نوافل ادائیگی کے پرمٹ حاصل کرسکیں گے۔

خیال رہےکہ ریاض الجنہ میں سال میں صرف ایک بار نوافل ادائیگی کی پابندی گزشتہ سال لگائی گئی تھی۔

 سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ  کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا تھا کہ ریاض الجنہ جانےکا پرمٹ ہر 365 دن بعد جاری کیا جائےگا۔ پابندی کا اطلاق مقامی سعودی شہریوں اور ایسے غیرملکوں پر بھی تھا جو اقامہ حاصل کرکے سعودی عرب میں مقیم ہیں۔

via Geo News

Recent Posts

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…

19 hours ago

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…

2 days ago

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…

3 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دہشتگرد ہلاک

خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی…

4 days ago

پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق

پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق پشاور:تھانہ پہاڑی…

4 days ago

خیبرپختونخوا : بھانجےکی ٹک ٹاک ویڈیوز پر اعتراض، بھائی نے بہن اور بھانجی کو قتل کردیا

خیبرپختونخوا : بھانجےکی ٹک ٹاک ویڈیوز پر اعتراض، بھائی نے بہن اور بھانجی کو قتل…

5 days ago