العربیا کے مطابق حرمین شریفین میں جنرل سکیورٹی ادارے نے مسجد حرام اور مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں آنے والے زائرین کے لیے ماسک پہننے کی اہمیت کو ایک مرتبہ پھر اجاگر کیا ہے۔
پبلک سکیورٹی نے ٹویٹر کے ذریعے مزید کہا کہ المسجد الحرام اور المسجد النبوی اور ان کے صحنوں میں ماسک پہننا آنے والے کی حفاظت کرتا اور دوسروں کو بیماریوں کے انفیکشن سے بچاتا ہے۔
پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی پشاور:بورڈ آف…
پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…
پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…
پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…
مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…
خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی…