الریاض: سعودی عرب کے وزیر حج وعمرہ نے عمرہ عازمینِ کو کورونا وائرس کی ویکسین لگوانے کی ہدایت کردی
سعودی عرب کے وزیرِحج وعمرہ ڈاکٹرمحمد صالح بن طاہربنتن نے عمرہ زائرین کو مکہ مکرمہ میں آمد سے قبل کووِڈ-19 کی ویکسین لگوا نے کی ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو لوگ عمرہ ادا کرنے کے خواہشمند ہیں انہیں احتیاط کے لیے کووڈ 19 کی ویکسین لگوانی ہوگی
وزیرِحج وعمرہ ڈاکٹرمحمد صالح نے کہا ہے کہ عازمینِ عمرہ کومستقل چہرے پرماسک پہن کررکھنا ہوگا جب کہ عازمین کے لیے مقررکردہ عمرکی حد کی پابندی برقراررہے گی جس کے مطابق 18 سے 50 سال کی عمر کے افراد ہی عمرہ ادا کرسکتے ہیں۔ دوسری جانب کہ اب تک سعودی عرب میں ایک لاکھ سے زیادہ شہریوں کو افراد کو کورونا وائرس کی ویکسین مفت لگائی جاچکی ہیں
مسجدالحرام کے مختلف حصوں میں میڈیکل ٹیمیں بھی مقررکی گئی ہیں
via: hamariweb
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…
پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…
سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…
خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…
پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار پشاور:…