Categories: World

مسلسل رونے کا عالمی ریکارڈ بنانے کا خواہش مند انسان نابینا ہوگیا

نائیجیریا: عالمی ریکارڈ بنانے کا خواہش مند شخص منفرد عمل کی کوشش کے دوران ہی مختصر وقت کے لیے اپنی بینائی کھو بیٹھا۔

خبر رساں اداروں کے مطابق نائیجیریا کے ایک شخص نے کئی گھنٹوں تک مسلسل رونے کا عالمی ریکارڈ بنانے کی کوشش کی، تاہم اس دوران وہ مختصر وقت کے لیے نہ صرف نابینا ہوگیا بلکہ اس کے چہرے  اور آنکھوں پر سوجن آ گئی، جس سے وہ تشویش میں مبتلا ہوا۔

ٹیمبو ایبیرے نامی نائیجیریان شخص نے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروانے کے لیے ایک ہفتے تک مسلسل رونا تھا، تاہم یہ منفرد کام کرنے کے دوران ہی وہ اپنی بینائی عارضی طور پر کھو بیٹھا اور اس کے چہرے اور آنکھوں پر سوجن کے علاوہ اس کے سر میں شدید درد شروع ہوگیا۔

واضح رہے کہ نائیجیرین شخص نے باقاعدہ طور پر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کو اپنے کارنامے کے لیے طلب نہیں کیا تھا، تاہم ریکارڈ کے لیے انہیں مسلسل ایک ہفتے تک رونا تھا ، جس کے بعد اس نے عالمی سطح پر اپنا ریکارڈ لکھوانا تھا۔

via: Daily AAJ

Recent Posts

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…

1 day ago

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے منفرد مثال قائم کردی

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…

1 day ago

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…

2 days ago

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…

2 days ago

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

2 days ago

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

3 days ago