After a long wait, Saudi Arabia released the electronic Holy Quran
العربیا اردو رپورٹ: سعودی عرب کی طرف سے جاری کردہ الیکٹرانک مصحف (ای-مصحف قرآن کریم) تیار کیا گیا ہے۔ سعودی عرب نے قرآن پاک کو بڑی محنت سے تیار کروایا ہے۔
پورا قرآن پاک تفسیر کے ساتھ دستیاب ہے اور اسے ایک ٹچ اسکرین کے ذریعے حاصل کیا جا سکتا ہے۔ بائیں سے دائیں اسکرین کو چھونے سے صفحات پلٹ جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ اس میں آواز، تلاوت، ترجمہ اور تشریح شامل ہے۔
نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کر کے آپ مطلوبہ ویب گاہ پر جا سکتے ہیں۔
http://quran.ksu.edu.sa/m.php?I=ar#aya=2_49&t=1
یاد رہے کہ اس سے قبل سعودی عرب کی ایک تحقیقی ٹیم نے نابینا افراد کے لیے قرآن پاک کا ایک الیکٹرانک نسخہ تیار کیا تھا۔
پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…
پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…
پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…